![]() |
Impara Lingue Online! |
![]() |
|
|
|
| |||||
کیا سمندر کا کنارہ صاف ستھرا ہے؟
| |||||
کیا وہاں نہا سکتے ہیں؟
| |||||
کیا وہاں نہانا خطرناک تو نہیں ہے؟
| |||||
کیا یہاں سورج سے بچنے کی چھتری کرائے پر مل سکتی ہے؟
| |||||
کیا یہاں لیٹنے کی کرسی کرائے پر مل سکتی ہے؟
| |||||
کیا یہاں کشتی کرائے پر مل سکتی ہے؟
| |||||
میں سرفنگ کرنا چاہوں گا
| |||||
میں غوطہ خوری کرنا چاہوں گا
| |||||
میں پانی پر اسکیئنگ کرنا چاہوں گا
| |||||
کیا یہاں سرفنگ بورڈ کرائے پر مل سکتا ہے؟
| |||||
کیا یہاں غوطہ خوری کا سامان کرائے پر مل سکتا ہے؟
| |||||
کیا یہاں پانی پر اسکیئنگ کرنے کا سامان مل سکتا ہے؟
| |||||
میں بالکل نیا ہوں
| |||||
میں کسی حد تک اچھا ہوں
| |||||
مجھے یہ پہلے ہی سے آتا ہے
| |||||
اسکیئنگ لفٹ کہاں ہے؟
| |||||
تمہارے پاس اسکئیر ہے؟کیا
| |||||
تمہارے پاس اسکئینگ کے جوتے ہیں؟کیا
| |||||